آج کا دینی سوال نمبر(01)

 

     سوال نمبر(01)

نکاح کرنا انبیاۓ کرام علیہ السلام کی سنت ہے۔
آپ بتائیں کس شخص پر نکاح کرنا فرض ہے۔؟





   جواب :

جو شخص مہر اور بیوی کے نان نفقہ کی ادائیگی پر قادر ہو اور اسے اطمینان ہو کہ وہ بیوی پر کسی طرح کا ظلم نہ کرے گا ،اور طبعیت میں نکاح کا ایسا تقاضا ہو کہ نکاح کے بغیر زنا سے بچناممکن نہ ہو توایسے شخص پر نکاح کر نافرض ہے۔

حوالہ کتب ! کتاب المسائل جلد چہارم صفحہ نمبر 41



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چوتھا عظیم الشان جلسہِ اصلاحِ معاشرہ و آفتاب سرؒ دینی تقریب تقسیم انعامات

کا دینی سوال(06)

آج کا دینی سوال(08)

آج کا دینی سوال(05)