آج کا دینی سوال نمبر(02)


سوال :
عقدِ نکاح کے دو ارکان ہیں۔(1)ایجاب(2)قبول۔
آپ ایجاب کی تعریف بیان کریں؟۔




  جواب : 
مجلس عقد میں جو کلام میں پہل کرے اس کے قول کو ایجاب کہا جاتا ہے خواہ یہ ابتداء شوہر کی طرف سے ہو یا بیوی کی طرف سے ( مثلا شوہر کہے کے میں تجھ سے نکاح کیا یا عورت کہے میں نے اپنے آپ کو تمھارے نکاح میں دیا یا لڑکی کی طرف سے قاضی کہے میں نے مسماة فلاں بن فلاں سے تمہارا نکاح کردیا( جیسا کہ ہمارے علاقے میں دستور ہے) تو یہ قول ایجاب کہلائے گا)اور ایجاب کے جواب میں اس کے موافق جو کلام کیاجاۓگا اسے قبول کہتے ہیں۔

حوالہ کتب ! کتاب المسائل جلد چہارم صفحہ نمبر 85




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آج کا دینی سوال نمبر(01)

چوتھا عظیم الشان جلسہِ اصلاحِ معاشرہ و آفتاب سرؒ دینی تقریب تقسیم انعامات

کا دینی سوال(06)

آج کا دینی سوال(08)

آج کا دینی سوال(05)