آج کا دینی سوال(04)


 

چالیس احادیث یاد کرنے والے کے بارے میں سرکارِدوعالمﷺنے کیا فضیلت بیان کی ہیں؟۔



   جواب  

حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :جو شخص میری امت کے دینی امور کے متعلق چالیس حدیثیں یاد کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو فقیہ بناکر اٹھائیں گے اور میں قیامت کے دن اس کے لیے سفارش کروں گا اور (اس کے حق میں ) گواہی دوں گا۔


حوالہ کتب ! صراطِ مستقیم کورس صفحہ نمبر 43






تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آج کا دینی سوال نمبر(01)

چوتھا عظیم الشان جلسہِ اصلاحِ معاشرہ و آفتاب سرؒ دینی تقریب تقسیم انعامات

کا دینی سوال(06)

آج کا دینی سوال(08)

آج کا دینی سوال(05)