آج کا دینی سوال(09)


قرآن کا رسم الخط عربی سے ماخوذ ہے جسے حضرت اسمعیل علیہ السلام نے ایجاد کیا تھا۔اور نبطی،حمیری،چری اور کوفی وغیرہ اس کی مختلف شاخیں ہیں اور اصلاح یافتہ صورتیں ہیں۔ 
کیا آپ جانتے ہیں ظہورِ اسلام کے وقت عرب میں کونسا رسم الخط رائج تھا؟۔



 جواب

ظہور اسلام کے وقت عرب  میں خط حمیری یعنی خط انباری (انبار اور چرہ عراق کے دو مشہور مقامات ہیں)رائج تھا جسے اہل مکّہ نے انبار اور چراہ کے لوگوں سے سیکھا تھا بعد میں اس خط کو خطِ کوفی  کہا گیا۔

حوالہ کتب! قرآن مجید کا انسائکلو پیڈیا


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آج کا دینی سوال نمبر(01)

چوتھا عظیم الشان جلسہِ اصلاحِ معاشرہ و آفتاب سرؒ دینی تقریب تقسیم انعامات

کا دینی سوال(06)

آج کا دینی سوال(08)

آج کا دینی سوال(05)